سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سوئی توشہ خانہ کی گھڑی پر پھنسی ہوئی ہے۔ PDMکوالیکشن میں ووٹ نہیں کچھ اورپڑیں گےPDM اندرونی توڑپھوڑ کا شکار ہے ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہوچکا ہے، عوام کا نام ہی ریاست ہےعوام تباہی اور بربادی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اورعوام کاچولی دامن کاساتھ ہے۔ اب خاموش تماشائی نہیں رہاجاسکتا۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ ڈیڈلاک ہوگیا ہے، 10 روز میں اہم ریاستی سیاسی معاشی میٹنگز اور فیصلے ہوجائیں گے، ڈالرانٹربینک اور کرنسی مارکیٹ میں 30 روپے کافرق ہے، ریزرو 5 ارب ڈالر سے کچھ زیادہ رہ گئے ہیں۔ آٹے کا قحط گیس کے بعد بجلی کی لوڈشیٹنگ ہے، غیر ملکی سفارت خانوں نےاپنے عملے کو اسلام آباد میں محتاط رہنے کا کہہ دیا ہے۔
وزیراعظم کی سوئی توشہ خانہ کی گھڑی پرپھنسی ہوئی ہے۔PDMکوالیکشن میں ووٹ نہیں کچھ اورپڑیں گےPDM اندرونی توڑپھوڑکاشکارہےملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہوچکاہےعوام کانام ہی ریاست ہےعوام تباہی اوربربادی کےدہانےپرپہنچ گئےہیں۔اسٹیبلشمنٹ اورعوام کاچولی دامن کاساتھ ہے۔اب خاموش تماشائی نہیں رہاجاسکتا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 27, 2022
آئی ایم ایف کےساتھ ڈیڈلاک ہوگیاہے10روزمیں اہم ریاستی سیاسی معاشی میٹنگزاورفیصلےہوجائیں گےڈالرانٹربینک اورکرنسی مارکیٹ میں30روپےکافرق ہےریزرو5ارب ڈالرسےکچھ زیادہ رہ گئےہیں آٹےکاقحط گیس کےبعدبجلی کی لوڈشیٹنگ ہے غیر ملکی سفارت خانوں نےاپنے عملےکواسلام آباد میں محتاط رہنےکاکہہ دیاہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 27, 2022
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/GvDuliz
0 Comments