بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

اے این ایف کی کارروائی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف کی کارروائی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں اے این ایف نے چھاپہ مار کر امریکہ بھیجے جانے والے پارسل سے 3 کلو 500 گرام کیٹامائن برآمد کی گئی۔

دوسری جانب اے این ایف اور ایف سی کی ما شخیل میں مشترکہ کاروائی کاروائی کے دوران 2423 کلو افیون 400 کلو چرس 14کلو آئس اور 20 کلو ہیروئن برآمد کرلیے، جبکہ چمن میں خشک نالے سے 781 لیٹر ممنوعہ کیمیکل برآمد  کر کے مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیا گیا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/9p8kejd

Post a Comment

0 Comments