مارگلہ ہلز پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی

تیندوا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی۔

میڈیا روپورٹس کے مطابق حکام وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔

خوشگوار موسم میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے زیادہ گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مارگلہ ہلز کے ٹریلز پر جانے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/25z08jV

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے