بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

 صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع
کورونا کے بڑھتے کیسز صوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس طلب تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلے بھی متوقع

اجلاس میں تعلیمی اداروں و دیگر سیکٹرز میں نئی پابندیوں کے حوالے سے اہم مشاورت ہو گی.

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کیسز میں تیزی آ گئی ہے جس سے سب سے زیادہ کراچی متاثر ہے جہاں کورونا کی شرح 35 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3IaGf26

Post a Comment

0 Comments