
وزیر اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان نے پشاور میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ ٔ خیال کیا گیا۔
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3y7Ejnx
0 تبصرے