
ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کی تقریب سے قبل پولیس افسر کی گاڑی سے بم نکل آیا۔ترک میڈیا کے مطابق پولیس افسر کی گاڑی میں بم کی نشاندہی جنوب مشرقی صوبے ماردین کے علاقے نصیبین شہر میں ہوئی۔
ترک میڈیا کا بتانا ہے کہ پولیس افسر کو مشرقی ترکی میں اس ایونٹ کے لیے جانا تھا جہاں صدر اردوان کو بھی شرکت کرنی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس ) نے موقع پر بم کو ناکارہ بنادیا جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3ooYppZ
طیب اردوان کی تقریب میں جانیوالے پولیس افسر کی گاڑی سے بم برآمد https://ift.tt/3xXbwlm
0 تبصرے