نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسینیشن کا اندراج کرانے والے ملزم کی شناخت

نواز شریف

اسپتال ذرائع نے نواز شریف کی کرونا ویکسی نیشن اندراج کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔ اسپتال ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ویکسی نیشن اندراج کرانے والاشخص بیرون ملک مقیم ہے، جس نے نوازشریف کا شناختی کارڈ نمبر واٹس ایپ پر بھیج کر اندراج کرایا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نوید نامی شخص نے اسپتال ملازم عادل کو…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3hZTWqc

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے