عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

عبداللہ عبداللہ

افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔ صحافی نوین کپور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ کو طالبان نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ جس کے تھوڑی ہی دیر بعد ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے طالبان…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3yXZhnu

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے