افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، ملالہ یوسف زئی

افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، ملالہ یوسف زئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہےکہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے ضروری ہے کہ لڑکیاں تعلیم حاصل کریں اور سلامتی کونسل اس بات کو یقینی بنائے کہ افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو۔
پاکستان کی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک کو اضافی مدد دی جائے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3yZcs7C
افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، ملالہ یوسف زئی https://ift.tt/3C38HA9

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے