صارفین کی سہولت، کے الیکٹرک نے واٹس ایپ سروس بھی متعارف کر ادی

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ سروس بھی متعارف کر ادی۔ کے ای کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا گیا ہے کہ ادارے کی جانب سے واٹس ایپ سروس کی شان دار سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کی چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکشن آفیسر سعدیہ دادا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک واٹس ایپ استعمال…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3Eh46fI

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے