پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے کا معاملہ: برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے سیکرٹری ہیلتھ کو خط لکھا 

یاسمین قریشی اور رحمان چشتی

برطانوی اراکین پارلیمنٹ یاسمین قریشی اور رحمان چشتی نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے کے معاملے پر سیکرٹری ہیلتھ ساجد جاوید کوخط لکھا ، جس میں کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کوفوری ریڈ لسٹ سے نکالنے کےلئے اقدامات کرے۔ برطانیہ کے پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے کے معاملے پر برطانوی اراکین پارلیمنٹ یاسمین قریشی اور رحمان چشتی نے سیکرٹری ہیلتھ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3C0sC2y

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے