اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ کی گہرائی زیرزمین 23 کلومیٹر اورمرکز اٹک سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

ابتدائی طور پر زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے وقت لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3za1T1y

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے