عدالت نے وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف کو بیان کے لیے طلب کر لیا

 وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف

لاہور کی مقامی عدالت نے وزیر اعظم کے خلاف ہرجانہ کیس میں عمران خان اور میاں شہباز شریف کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کیا۔…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3AxgndD

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے