اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی

فائرنگ

وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔  اسلام آباد کے علاقے آئی جےپی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر زخمی پولیس اہلکار کو طبی…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3A58USx

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے