کویت میں فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ ملی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی: سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو کویت میں فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ ملی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی۔ کویتی انتظامیہ نے کویت میں قومی ایئرلائنز کے فلائٹ آپریشن پر پابندی عائد کررکھی ہے جس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا مؤقف سامنے آیا ہے کہ پی آئی اے…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3hV28I3

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے