سندھ میں مارکیٹوں کے اوقات کار میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی کر دی گئی

لاک ڈاؤن

محکمہ داخلہ سندھ نے ایک بار پھر کراچی اور حیدرآباد میں مارکیٹوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی اور کہا مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے مارکیٹوں کے اوقات کار کے حوالے سے نیا مراسلہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں مارکیٹس رات…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3lmRRoW

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے