
پاکستان نے بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا اور کہ کہا مسلمانوں کےخلاف وحشیانہ بےدخلی مہم کاآغازتشویشناک ہے۔ بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پروحشیانہ تشدد پر پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے آسام میں مسلمانوں پرتشدد پر احتجاج کیا گیا۔ دفترخارجہ نے کہا بھارتی ریاست آسام…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3CPm8Uq
0 تبصرے