کورونا کیسزمیں کمی, این سی او سی نے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسزمیں کمی کے باعث لاہور، فیصل آباد،ملتان، سرگودھا،گجرات اور بنوں سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سربراہ اسدعمرکی زیرصدارت این سی اوسی کااجلاس ہوا ، جس میں کوروناکیسزمیں کمی کے باعث لاہور، فیصل آباد،ملتان سے پابندی ہٹانے سمیت سرگودھا،گجرات اور بنوں سے بھی اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3tWyJlN

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے