رانا ثنااللہ کے کل اثاثہ جات کی مالیت40 کروڑسے بھی زائد نکل آئی

رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے کل اثاثہ جات کی مالیت40کروڑسےزائدہے تاہم راناثنااللہ نیب میں19کروڑ کےاثاثہ جات کی تفصیلات نہ دے سکے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کےکل اثاثہ جات کی مالیت40کروڑسےزائدہے تاہم راناثنااللہ نیب میں19کروڑ کےاثاثہ جات کی تفصیلات نہ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3zyHOm0

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے