کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس، خود مانیٹرنگ کروں گا: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے سٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگانے کی ہدایت کر دی۔

ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ کراچی میں ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو فعال کیا جائے اورسٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگائی جائے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وہ خود کراچی میں سٹی وارڈن کی تعیناتی چیک کریں گے ۔


from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3sk0h3K

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے