یہ ملک خدا داد لازوال قربانیوں اور ایک عظیم جدو جہد کے نتیجے میں حاصل کیا گیا، شہباز شریف

یہ ملک خدا داد لازوال قربانیوں اور ایک عظیم جدو جہد کے نتیجے میں حاصل کیا گیا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج وقت کی اہم ضرورت ہے کہ بھائی چارے، رواداری اور تحمل مزاجی کو اپنا کر قوم کو یکجا کیا جائے۔ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی ذاتی اناء اور عناد سے بالا تر ہوکر فیصلے کرنا ہوں…

from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3ySGH0Q

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے