
صددر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ برصغیر میں اسلحےکی دوڑ جاری ہے جس نے غربت میں اضافہ کیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو یوم آزادی پرمبارکباد دیت اہوں۔ اللہ نے مسلمانوں کو مشکل سے نکالا اور جینے کا حق ملا۔ قائداعظم محمد علی…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2XsEj38
0 تبصرے