مینار پاکستان میں واقعہ انتہائی شرمناک ہے، ملزمان کو کڑی سزا ہوگی، فیاض الحسن چوہان

مینار پاکستان میں واقعہ انتہائی شرمناک ہے، ملزمان کو کڑی سزا ہوگی، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مینار پاکستان میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چند سو افراد کے قبیح فعل نے پورے معاشرے کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ واقعے کی ایف آئی آر کاٹی جا چکی ہے۔ ویڈیو کی مدد سے ملوث ملزمان…

from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3svmJHg

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے