افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا، امریکہ اوربرطانیہ کا فوج بھیجنے کا فیصلہ

افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا، امریکہ اوربرطانیہ کا فوج بھیجنے کا فیصلہ

امریکا نے افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق امریکی محکمہ دفاع نے بھی تصدیق کردی ہے۔ امریکی فوجی 24 سے 48 گھنٹے میں ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔

ترجمان پینٹا گون جان کربی کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں افغانستان میں 3 انفینٹری بٹالینز کو بھیجا جائے گا۔ دو دن میں امریکی فوجی دارالحکومت کابل پہنچ جائیں گے- رپورٹس کے مطابق برطانیہ بھی اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے 600 فوجی افغانستان میں تعینات کرے گا۔


from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2VS3ZFl
افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا، امریکہ اوربرطانیہ کا فوج بھیجنے کا فیصلہ https://ift.tt/3jNXM5T

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے