فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے دوران چھتیں گِرنے سے 8 افراد زخمی

حادثہ

فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے دوران چھتیں گِرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔

فیصل آباد، سرگودھا، کامونکی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

بارش سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے دوران چھتیں گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3yLegRX

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے