فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں جاری

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کا آج اہم اجلاس ہوگا

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں جاری ہے۔

بلاول بھٹو زرداری ، آصف زرداری اور شیری رحمان ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔

ن لیگی رہنما محمد زبیر کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم حکومت کو تگڑا ٹائم دے گی ، کچھ گھنٹے انتظار کرلیں ، پی ڈی ایم خوش خبری دے گی ، سارے استعفے آچکے ، وقت پر استعمال کریں گے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2KQqK7D

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے