دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد جاں کے بازی ہار گئے

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد جاں کے بازی ہار گئے

24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جب کہ 5 لاکھ کےقریب نئے کیس سامنے آئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا سےمزید 1100مریض انتقال کرگئے اور 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 58 ہزارسےزائد مریضوں کا اضافہ بھی ہوا۔
کوونا وبا سے شدید متاثر ہونے والے ملک میکسیکو میں بھی1100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

دنیا بھر میں اب تک کورونا سےمتاثر ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے جب کہ اموات 19 لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3oCcYEf
دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد جاں کے بازی ہار گئے https://ift.tt/2XtbnVn

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے