بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست الی نوائے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈان کارٹر لینز میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

راک فورڈ پولیس چیف نے فائرنگ کے واقعے میحں ایک شخص کو حراست میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3pqW8bp
امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک https://ift.tt/38HzQLE

Post a Comment

0 Comments