بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا،شبلی فراز

شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا،نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا،سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا،

نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے۔ نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا،

مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ ترین قیادت کی جانب سے قومی اداروں کی سیاست میں مداخلت کے الزامات کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ای دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2TLxxQE

Post a Comment

0 Comments