بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سعودی عرب میں محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز

سعودی عرب میں محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز

سعودی عرب میں محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔

روزانہ چالیس ہزار نمازی اور پندرہ ہزار عمرہ زائر مسجد الحرام پہنچیں گے،کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد لازم قرار دیا گیا ہے۔

مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خواتین زائرین اور نمازیوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل اورمسجد الحرام میں نمازی خواتین کی عبادت کے لیے جگہیں مختص کر دی گئیں۔

عمرے کی ادائیگی کے ساتھ مسجد الحرام میں نماز کے لیے اجازت ناموں کا اجرا بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

حرم مکی کی پچھہتر فیصد گنجائش کے مطابق اجازت نامے جاری کیے جا رہے ہیں۔

مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز کے لیے آنے والی خواتین کی صحت وسلامتی یقینی بنانے کے لیے تمام حفاظتی تدابیر مکمل ہیں۔

خواتین کےلیے نماز کے لیے مخصوص مقامات احتیاطی تدابیر سے آراستہ ہیں



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/358JPbh
سعودی عرب میں محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز https://ift.tt/2T6HSq5

Post a Comment

0 Comments