خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گورنر تبوک کے عہدے میں چار برس کی توسیع کردی۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے عہدے کی توسیع سے متعلق شاہی فرمان جاری کرنے پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے ممنونیت اور قدرو منزلت کے جذبات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ عہدے میں توسیع کے فرمان کو اپنے لیے باعث اعزاز اور خود پر قیادت کے غیرمعمولی اعتماد کی علامت سمجھتے ہیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3koc6B4
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا گورنر تبوک کے عہدے میں چار برس کی توسیع https://ift.tt/3odaVqx
0 Comments