فنڈز نہیں اب اور آپ کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے ریڈیو پاکستان کی جانب سے فارغ کیے جانے والے ورکرز نے دوسرے روز بھی اسلام آباد ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کیا۔
معاشی اعشاریہ درست سمت گامزن اور کرنٹ اکانٹ خسارے میں واضع کمی کے ٹویٹس، تاہم سرکاری ادارے ریڈیو کے ملازمین کو دینے کیلئے حکومت کے پاس فنڈز نہیں۔
اسلام آباد میں ریڈیو پاکستان سے نکالے جانے والے ملازمین کا بحالی کیلئے دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ سراپا احتجاج ورکرز کے خلاف ہی ایف آئی آر درج کرلی گئیں۔
ورکرز کہتے ہیں کروڑ نوکریاں دینے والی تبدیلی سرکار نے سات سو خاندان بے روزگار کردئیے ہیں۔ ہم کہاں جائیں بچوں کو کیا کھلائیں حکمران خود ہی بتا دیں۔
ورکرز سے اظہار یکجہتی کیلئے اپوزیشن رہنما بھی پہنچے حکومتی وزیر علی محمد خان بھی احتجاج کو ترک کرنے کے بدلے امیدیں دلانے کیلئے آئے لیکن ورکرز کہتے ہیں
ہمیں بحال اور وجبات کلیر کیئے جائیں ادارہ منافے میں افسران کی شاہی خراچیاں ہی کم ہونے کا نہیں نہیں لے رہی۔ احتجاجی ملازمین نے واضع کردیا کہ حق لیے بغیر پچھے نہیں ہٹیں گے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3ojqlcM
0 Comments