بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سندھ پولیس کاکیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چوہدری

 سندھ پولیس کاکیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزار قائد پر نعرے بازی کرنے پر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔

ٹوئٹر پرجاری بیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ سندھ پولیس کاکیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے.

قائد اعظم کی قبر اور ان کامزارکم ظرف سیاسی قیادت کےکھیل کامیدان نہیں۔

انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کا مزار ہر پاکستانی کیلئے مقدس جگہ ہے لہٰذا مزار قائد پر اٹھکیلیاں.

نعرے غیر سنجیدہ طرز عمل اور خلاف قانون ہے اس پر سزا ہونی چاہیے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3o1z8Qp

Post a Comment

0 Comments