یورپ کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں آ گئے، فرانس اورجرمنی میں قومی سطح پرپھرلاک ڈاؤن کااعلان کر دیا گیا۔
فرانس میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا.
یہ اعلان فرانس کے صدر میکرون نے کیا، لاک ڈاؤن کا بنیادی مقصد تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس پر قابو پانا ہے.
لاک ڈاؤن کا ملک گیر نفاذ کل سے ہوگا،،فرانسیسی صدر کہتے ہیں کوروناکی دوسری لہرزیادہ خطرناک ہوگی۔
جرمن چانسلر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے سخت اقدامات اٹھا لئے،جرمنی میں قومی سطح پرپھرلاک ڈاؤن کااعلان کر دیا گیا.
ملک بھر میں تمام ہوٹل اور تفریحی مقامات چار نومبر سے لے کر نومبر کے آخر تک کے لیے بند کر دیے جائیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2HNfkjk
جرمنی اور فرانس میں دوبارہ قومی سطح پر سخت لاک ڈاؤن کا اعلان https://ift.tt/3oEUaEE
0 Comments