لاکھوں امریکی پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں لیکن ہر ریاست کے پاس اس کے مختلف قوانین ہیں جن کے تحت یہ گنتی شروع کی جاتی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الیکشن کے بعد نتائج آنے کا عمل کئی دن اور کئی ہفتوں پر بھی مشتمل ہوسکتا ہے، کچھ جگہوں پر انتخابی اہلکار انتخابی دن سے ہفتوں قبل بیلٹ پر کارروائی شروع کرسکتے ہیں۔
کارکنان کے پاس ووٹر کی معلومات کی تصدیق کا اختیار حاصل ہوجاتا ہے، ایسا کرنے سے انتخابات کے دن گنتی کا عمل بہتر ہوجاتا ہے اور نتائج کے اجرا میں تیزی بھی آتی ہے۔
لیکن یہ اتنا بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ بعض ریاستوں میں قانون بیلٹ کی جلد کارروائی کو ممنوعہ قرار دیتا ہے۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/3jJYUFp
امریکی انتخابات، لاکھوں امریکی پہلے ہی ووٹ دے چکے https://ift.tt/3mBpfra
0 Comments