موسم بدلتے ہی کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا،کل چودہ افراد نشانہ بنے، آج موذی وائرس انیس جانیں نگل گیا۔
چوبیس گھنٹے کے دوران چھ سو ساٹھ نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا سے مزید19 افراد انتقال گرگئے۔
گزشتہ24 گھنٹے میں کورونا کے660 نئے کیس سامنے آئے اور ملک میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد6ہزار692 ہوگئی۔
ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹے میں 26 ہزار670 ٹیسٹ کئے گئے 654افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے
ملک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد9ہزار378رہ گئی، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 18ہزار309 ہوگئی،آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد3564،گلگت بلتستان میں4091 ہوگئی۔
سندھ میں کورونامریضوں کی تعداد ایک لاکھ42ہزار348، پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار936 ہوگئی ہے۔
کے پی میں مریضوں کی تعداد38ہزار779،بلوچستان میں 15ہزار717 ہوگئی ہے۔
اب تک 3لاکھ8ہزار674مریض کورونا کو شکست دے چکے 41 لاکھ48ہزار739 ٹیسٹ ہوچکے ہیں
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد3لاکھ24ہزار744 ہوگئی ہے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/37u1Qn8
0 Comments