بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا، اندرونی کہانی نے تہلکہ مچا دیا

عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے مسودہ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں قیمتوں میں کنٹرول ، حکومتی اقدامات اور فیصلوں سے متعلق بات ہو گی۔ عمران خان حکومتی بیانیہ سے آگاہ کریں گے۔

وزیر اعظم نئے سال میں حکومتی اہداف اور ترجیحات سے بھی آگاہ کریں گے۔

عمران خان نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومتی موقف سے آگاہ کریں گے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2rMN2O9

Post a Comment

0 Comments