
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا عراقی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کس اہم ایشو پر بات کی گئی جس سے خطے کے حالات میں بڑی پیش رفت ہوئی؟
دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
from پاکستان
https://ift.tt/2tzVD77
0 تبصرے