تفصیلات کے مطابق شہریوں کو پاکستان جانے کے لئے کہنے والے پولیس آفسر نے اعتراف کر لیا۔ بھارتی پولیس افسر نے اعتراف کیا ہے کہ نوجوانوں نے پولیس اور بھارتی فوج کو دیکھ کر پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے۔ پولیس افسر نے یہ بھی اعتراف کیا کہ نوجوان پولیس اور بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گئے اور پتھراوٴں بھی کیا۔
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر میروٹ کا ایس پی شہریوں کو دھمکیاں دے رہا ہے کہ تم لوگ پاکستان چلے جاوٴں ورنہ جیل میں ڈال دوں گا۔ویڈیو میں بھارتی پولیس آفیسرکو دھمکیاں دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
If this is how it happened, I think what the SP said was not wrong. pic.twitter.com/ZZ4f5lPdoB
— Gabbbar (@GabbbarSingh) December 28, 2019
یاد رہے بھارت میں متنازعہ شہریت بل پر بی جے پی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی احتجاج میں مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس کی جانب مارچ شروع کردیا تھا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ نئی دہلی احتجاج میں مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔ جس کے بعد دہلی بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔
احتجاج میں پولیس کی فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ واضح رہے بھارت میں نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر اقلیتوں کو بھی دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا تاہے اور ظلم و ستم کیا جا تاہے۔شہریت بل کیخلاف نئی دہلی احتجاج میں مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس کی جانب مارچ شروع کردیا تھا ۔ جس کے بعد دہلی بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ مظاہروں کے دوران 27 سے زائد افراد کو بھارتی پولیس نے فائرنگ کر دیا ہے۔
अब तक #TrollArmy कहती थी - पाकिस्तान जाओ। लेकिन अब @Uppolice का अफ़सर कहने लगा है - पाकिस्तान जाओ ।ये लोकतंत्र के नाम पर अराजकता , गुंडागर्दी और बेशर्मी का नंगा नाच है। pic.twitter.com/HA1zs2Rd1V
— Vinod Kapri (@vinodkapri) December 27, 2019
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2Q5fofM
پاکستان زندہ آباد کے نعرے مقبوضہ کشمیرکے بعد پورے بھارت میں پھیل گئے۔ بڑی خبر آگئی https://ift.tt/2ZuwJBQ
0 Comments