ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستانی ڈرامہ نے حال ہی میں بہت بڑا کم بیک کیا، جب وہ ثقافت کے وزیر تھے توانہوں نے کوشش کی تھی کہ بڑی کمپنیوں کو پاکستانی فلم اور ڈرامے میں سرمایہ کاری کریں ۔ انہوں نے مزید کہا اگرچہ اب وہ ثقافت کے وزیر نہیں ہیں لیکن پھر بھی نیٹ فلکس اور ایمازون سے درخواست کریں گے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں کیونکہ یہاں بہترین ٹیلنٹ اور شاندار تجربہ موجود ہے جس کے باعث یہ پارٹنر شپ کامیاب ہوگی۔
Pak drama have made a huge come back recently, as culture minister I strived to bring big content companies to invest in Pak Drama n film, even now I request #Netflix #Amazon n others to invest in Pak content we have immense talent n experience I assure successful partnerships
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 28, 2019
خیال رہے کہ فواد چوہدری ٹوئٹر پر یہ پیغام 9 بجے کے قریب جاری کیا ہے ،یہ وہ وقت ہے جب پاکستان کا سب سے مشہور ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ختم ہوتا ہے، لگتاہے کہ باقی پاکستانیوں کی طرح فواد چوہدری کو بھی اسی ڈرامے کا بخار چڑھا ہوا ہے ۔
from پاکستان
https://ift.tt/37jWxUc
0 Comments