سماجی راببے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے پیغام جاری کیاکہ وزیراعظم عمران خان نے مشکل اور جراتمندانہ فیصلوں سے ملکی معیشت درست سمت پر ڈال دی ہے۔ ان فیصلوں کے ثمرات آنے والے ماہ و سال میں عوام تک پہنچیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ نیا سال پاکستان اور دنیا بھرمیں بسنے والوں کے لیے امن اور سلامتی لائے۔ آمین۔
وزیراعظم عمران خان نے مشکل اور جراتمندانہ فیصلوں سے ملکی معیشت درست سمت پر ڈال دی ہے۔ان فیصلوں کے ثمرات آنے والے ماہ و سال میں عوام تک پہنچیں گے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والوں کے لیے امن اور سلامتی لائے۔ آمین
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 1, 2020
اپنے سلسلہ وار ٹویٹ میں انہوں نے کہا’نیا سال قومی ترقی، معاشی استحکام، عوامی فلاح اور خصوصاً عام آدمی کی خوشحالی کا سال ہو گا۔ پاکستان کے عوام نے جن مشکل حالات کا سامنا کیا اب ان کی زندگیوں میں خوشیوں، خوشخبریوں اور خوشحالی کا وقت آرہا ہے۔ انشاءاللہ انکی امیدیں اور امنگیں پوری ہوں گی۔‘
نیا سال قومی ترقی، معاشی استحکام،عوامی فلاح اور خصوصاً عام آدمی کی خوشحالی کا سال ہو گا۔پاکستان کے عوام نے جن مشکل حالات کا سامنا کیا اب انکی زندگیوں میں خوشیوں،خوشخبریوں اور خوشحالی کا وقت آرہا ہے۔انشاءاللہ انکی امیدیں اور امنگیں پوری ہوں گی۔
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 1, 2020
from پاکستان
https://ift.tt/2ZF5zbA
0 Comments