
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کی نقل اتاردی۔ نیوز کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم کی نقل اتارنے کے ساتھ موجودہ حکمرانوں کو کم عقل بھی قرار دیا۔ انہوں نے عمران خان کی نقل اتارتے ہوئے کہا کہ اُس نے کیسے کہا تھا، قومی اسمبلی میں’میں کیا کروں؟ کیا میں…
from پاکستان
https://ift.tt/2Itm1UV
0 تبصرے