جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سندھ کے کس بڑے شخصیت سے وصولی کرلی؟ بڑی خبر آگئ

نیب نے سندھ میں اسٹریٹ سولر لائٹس کے غیرقانونی ٹھیکے میں نامزد ملزم کی 5 کرروڑ کی سرمایہ کاری ضبط کرلی ہے
جعلی اکاؤنٹس کیس میں‌ پانچ کروڑ‌ کی ایک اور بڑی وصولی ہو گئی ہے۔ نیب نے سندھ میں اسٹریٹ سولر لائٹس کے غیرقانونی ٹھیکے میں نامزد ملزم کی 5 کرروڑ کی سرمایہ کاری ضبط کرلی ہے۔ قومی احتساب بیورو نے ملزم عزیز تحسین کی رقم ضبط کرنے کے لیے بینک کو خط ارسال کردیا ہے۔ اس سے قبل نیب روالپنڈی…


from پاکستان
https://ift.tt/2LPLUAh

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے