شہزادہ ولیم اور کیٹ کی آمد سے قبل شاہی خاندان کے کس عملے نے دورہ کیا؟؟ْ؟ تازہ ترین خبر نے اہم پیشن گوئی کردی

ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن
 ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14 اکتوبر کو لاہور آئیں گے۔ شاہی خاندان کی خصوصی سیکورٹی ٹیم نے انتظامات کے حوالے سے لاہور کا دورہ کیا۔

سیکورٹی ٹیم نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان اور محکمہ داخلہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں اسے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ سیکورٹی ٹیم نے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور پی اے ایف لاہور بیس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

شاہی جوڑے کے دورے کے حوالے سے محکمہ داخلہ میں فوکل پرسن بھی نامزد کر دیا گیا ہے جو برطانوی حکام سے رابطے میں رہے گا۔



from پاکستان
https://ift.tt/30GZ2fz

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے