
بھارت کو عالمی محاذ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی منہ کی کھانی پڑ گئی۔
بھارت کی درخواست پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے سینیٹر رحمان ملک کے ذاتی اکاونٹ بلاک کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹوئٹر نے بھارت کی سینیٹر رحمان ملک کیخلاف شکایت کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
ٹوئٹر انتظامیہ نے سینیٹر رحمان ملک کو بھارت کے جھوٹے الزامات کے بارے میں آگاہ کردیا۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ہم نے شکایت کا بغور جائزہ لیا اور کسی قسم کی خلاف ورزی نہ پایا۔
from پاکستان
https://ift.tt/2jXKPvq
0 Comments