
ناصر جنجوعہ اور خرم یوسف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج ہوگئی ہے۔
سائبر کرائم کورٹ اسلام آباد نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی ہے اور ایف آئی اے نے سابق جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں ناصر جنجوعہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کی ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2kaMC0l
0 Comments