امریکی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدامات بدترین ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے نائب وزیرخارجہ رچرڈ باؤچر نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مارشل لا ہے، مقبوضہ کشمیر میں اقدامات انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔
رچرڈ باؤچر نے کہا کہ بھارت اب پاکستان پر دراندازی، دہشت گردی کا الزام نہیں لگا سکتا، بھارت نے ان اقدامات سے تاریخ مٹانے کی کوشش کی۔
امریکی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا نے مزید کہا کہ بھارت نے خودمختار ریاست منصوبہ ختم کرنے کی کوشش کی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات بدترین ہیں۔
from پاکستان
https://ift.tt/2z3TK2g
0 Comments