
وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کا خطاب شام ساڑھے 5 بجے نشر کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔
Pm will address the Nation today on the issue of Kashmir
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) August 26, 2019
from پاکستان
https://ift.tt/2ZbWWrY
0 تبصرے