بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

شاہ محمود قریشی کی چینی ہم ممصف وانگ یی سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی چینی ہم ممصف وانگ یی سے ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچے۔

وہ اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے شام چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



from پاکستان
http://bit.ly/2GEiOBs

Post a Comment

0 Comments