نوجوت سنگھ نے ایک بار پھر مودی سرکار پر سوالات اٹھا دیئے

سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو
سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر مودی سرکار پر سوالات اٹھا دیئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے ؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں ؟۔

نوجوت سنگھ سدھو نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں کا ہدف دہشتگرد تھے یا درخت؟ انہوں نے کہا کہ بھارتی طیاروں کی پاکستان میں کارروائی کیا صرف سیاسی فیصلہ تھا؟۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2BYA3dR
نوجوت سنگھ نے ایک بار پھر مودی سرکار پر سوالات اٹھا دیئے https://ift.tt/2VxGaNJ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے